ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے129ضمنی الیکشن; پولنگ سٹیشن نمبر 170 کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ

این اے129ضمنی الیکشن; پولنگ سٹیشن نمبر 170 کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ

سٹی 42 : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گنتی کے ساتھ ساتھ غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  

این اے129ضمنی الیکشن،پولنگ سٹیشن نمبر170کاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار حافظ میاں نعمان93ووٹ لیکرآگے رہے ، جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارسلان احمدنے58 ووٹ حاصل کیے۔