ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے129ضمنی الیکشن،پولنگ سٹیشن نمبر 155 کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ آگیا

این اے129ضمنی الیکشن،پولنگ سٹیشن نمبر 155 کا غیر حتمی، غیرسرکاری نتیجہ آگیا

سٹی 42: قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ۔ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح8سےشام5بجے تک جاری رہا. اب ان کے نتائج آنا شروع ہوچکے ہیں ۔

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور، این اے 96 فیصل آباد، این اے 104 فیصل آباد، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان میں پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔اب این اے129ضمنی الیکشن،پولنگ سٹیشن نمبر155کاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ آگیا ۔
مسلم لیگ(ن)کے امیدوار حافظ میاں نعمان66ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارسلان احمدنے59 ووٹ حاصل کیے