ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 96ضمنی الیکشن؛ 6 پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آ گئے

این اے 96ضمنی الیکشن؛ 6 پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آ گئے

سٹی 42 :  قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گنتی کے ساتھ ساتھ غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 جڑانوالہ میں چھ پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ گئے۔ 

 غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے بلال بدر چودھری 890 ووٹ لے کر آگے  جبکہ نواب شیر وسیر 281 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔