ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 18ہری پور؛ 200 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج

این اے 18ہری پور؛ 200 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج

سٹی 42 : ضمنی الیکشن کے سب سے بڑے انتخابی دنگل این اے 18ہری پور کے200پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آ گئے۔

 غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار شہرناز63971ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے بابرنواز62319ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

 یاد رہے کہ یہ نشست عمر ایوب کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔