ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 129ضمنی الیکشن؛ پولنگ سٹیشن نمبر 320 کا غیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ

این اے 129ضمنی الیکشن؛ پولنگ سٹیشن نمبر 320 کا غیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ

سٹی 42 : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گنتی کے ساتھ ساتھ غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔  

این اے 129ضمنی الیکشن، پولنگ سٹیشن نمبر320کاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار حافظ میاں نعمان63ووٹ لے کر آگے رہے ، جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارسلان احمدنے40 ووٹ حاصل کیے ۔