ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے تمام میزائل  راستے میں انٹرسیپٹ ہو گئے

Iran Israel war, missal intercepted, Central Israel under attack

ایران سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائل بیراج میں کچھ ہی میزائل تھے، جو سب کے سب انتر سیپٹ کر لئے گئے۔

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ بتا رہے ہیں کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے کے قریب ایران سے فائر کئے گئے میزائلوں کے پہنچنے سے پہلے وسطی اسرائیل مین سائرن بج گئے تھے، ان تمام میزائلوں کو  میزائل ڈیفینس سسٹم نے راستے میں روک دیا۔

اس سے پہلے ایران سے صرف ایک میزائل اسرائیل بھیجا گیا تھا وہ بھی راستے میں انٹرسیپٹ ہو گیا تھا۔