ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے؛ اسحاق ڈار

 پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے؛ اسحاق ڈار

سٹی 42 : وزیرخارجہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے ۔ 

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے ۔ پاکستا ن نے ہمیشہ خطے میں امن  اورسلامتی  کے لئے کوشش کی ہے ۔ 

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے امن کی کاوشوں میں اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔