ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا ملک گیر یوم عزم اور ’پاکستان زندہ باد ‘ ریلی نکالنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا ملک گیر یوم عزم اور ’پاکستان زندہ باد ‘ ریلی نکالنے کا فیصلہ

سٹی 42: جماعت اسلامی پاکستان نے 9 مئی کو ملک گیر یوم عزم منانے کا اعلان کردیا 
جمعہ کے روز ملک بھر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں فیصلہ ہوا
11 مئی کولاہور میں تاریخی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی نکالی جائے گی،اجلاس میں سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب اور صوبائی امرا ء شریک ہوئے