ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلوان بھی پاک فوج کی حمایت کے لیے میدان میں آگئے

 پہلوان بھی پاک فوج کی حمایت کے لیے میدان میں آگئے

سٹی 42: لاہور کے پہلوان بھی پاک فوج کی حمایت کے لیے میدان میں آگئے
صدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان نے کہاپہلوانوں نےصدرلاہورریسلنگ ایسوسی ایشن کےاکھاڑےمیں ترانےلگاکرماحول گرمادیا،کالا پہلوان کی سربراہی میں پہلوانوں کے پاک فوج کے حق میں نعرے
قومی پرچم تھامے پہلوان بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے بارڈر پر جانے کو تیار کردیا، کالا پہلوان بھارت نے رات کے اندھیرے میں ہم پر حملہ کیا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ۔میرے دس ہزار پہلوان ہر لمحہ بارڈر پر جانے کو تیارہیں ۔طاہر ببا پہلوان کا کہنا ہے کہ بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رات کو حملہ کیا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا۔ 

شہر کے دس ہزار پہلوان بارڈر اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہیں ۔ مودی نے ہم پر حملہ کیا ہے اسے سبق سکھاکر چھوڑیں گے ۔