سٹی 42: انجینئرز ٹاؤن میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے ریلی نکالی گئی
ریلی کی قیادت ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر نےکی،ملک مستنصر کھوکھر، رانا ثاقب، ہاشم بھٹہ، معظم علی،طارق گوندل ،عطیہ قریشی، ڈاکٹر سانیہ سمیت مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے جھنڈے لہرائے گئے،ریلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کا پتلا بھی جلایا گیا،ریلی میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے ، ملی نغموں کی بھی گونج سنائی دی
