ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے کوئی درخواست نہیں کی، انڈیا نے جنگ بندی کی درخواست کی، جنرل احمد شریف کی وضاحت 

 پاکستان نے کوئی درخواست نہیں کی، انڈیا نے جنگ بندی کی درخواست کی، جنرل احمد شریف کی وضاحت 

سٹی42:  پاکستان نے کوئی  درخواست نہیں کی۔ انٹرنیشنل کمیونٹی کی طرف سے ہمیں پہنچائی گئی انڈیا کی درخواست کا ہم نے جواب دیا۔

یہ بات پاکستان کی مسلھ افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آج رات نیوز کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں بتائی۔

 جنرل احمد شریف نے اس جواب سے واضح کر دیا کہ جنگ بندی  صرف اور صرف اندیا کی درخواست پر کی گئی۔ پاکستان نے ایسی کوئی درخواست  10 مئی کو نہیں کی تھی۔