ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں

سٹی 42 : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری، پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینئر افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ 

پریس کانفرنس میں لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کے سینئر افسران بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ پاک بحریہ کی نمائندگی وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور پاک فضائیہ کی طرف سے ایئر وائس مارشل اورنگزیب بھی شریک ہیں۔ 

جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوز کانفرنس اس لنک پر پڑھیں۔

ان کی نیوز کانفرنس کو لائیو اس  یو ٹیوب چینل پر دیکھا جا سکتا ہے۔