سٹی 42:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اللہ پاک کا کروڑوں شکر و مہربانی ہے آج فتح کا دن دکھایا
عظمی بخاری نے کہا وہ دشمن کو پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہتا ہے اللہ نے پاکستان فوج عوام کو سرخروکیا،مریم نواز کی جانب سے عوام کو شہبازشریف پوری کیبنٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، ظہیر بابر ، نوید اشرف سمیت تمام شاہینوں کو جنہوں نے سالمیت و تحفظ کیا سلام پیش کرتی ہوں، انہیں بڑا شوق ہے ناشتہ لاہور میں کرنا ہے شاہینوں نے ناشتہ سمیت دوپہر اور چند سالوں کے کھانے بھارت پہنچا دئیے، ان کی چوکیاں ہوں مودی کے پروگرام ، خطے کا کن ٹٹا بننے کی غلط فہمی دور کردی، مودی چاہتا تھا اکھنڈبھارت کا بدمعاش بننا چاہتا ہے ایسا سبق سکھایا رافیل طیارے جسے کوئی فوج گرا نہ سکی پاکستانی شاہینوں نے اسے گرایا ہے، فرانس جواب دیتا پھر رہا ہے اسے اپنی رافیل طیاروں و سلامتی کی فکر پڑ گئی ہے، جے ایف تھینڈر کا پروگرام نوازشریف پاکستان لائے،جب مودی حکومت کو گھنٹوں پر آنا پڑا ٹرمپ کو درخواست کرنی پڑی ہمیں بچا لو، بھارت کی ستر فیصد بجلی سائبر اٹیک سے کردیا طیارے بھی نہ اڑا چکے ، ٹرمپ کو کہہ کر بھارت نے سیز فائر کروایا، پاکستان میں بے شک ڈرون کے حملے ہوئے لیکن اس کے باجود پاکستانی ڈرون کندھوں پر ٹھا کا جنازہ پڑھ رہے تھے، بھارتی حملوں پر کوئی پاکستانی چھپا نہیں نیچے کھڑے ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے یہ ہے جذبہ ، فوجی تنخواہوں کےلئے نوکریاں نہیں کرتے ملکی سالمیت کےلیے خود کو تیار رکھتے ہیں، جو کہتے رہے پاکستان کو گھس کر ماریں گے پاکستانی گھسے مارا پھر واپس آئے، تمام طیارے و فوجی سب محفوظ ہیں پوری قوم یوم تشکر منا رہی ہے،
پاک فوج سے اظہار یکجہتی مدبرانہ انداز میں حملہ کئے، کچھ لوگوں کو لگتا تھا پاکستان حملہ نہ دے گا سو سنار کے بعد ایک لوہار کی ہوتی ہے، چار گھنٹوں میں گھٹنوں پر آ کر مودی نے کہا کہ جنگ بند کروا دو ، جن بچوں اور عورتوں کو شہید کیا تو جہازوں پر نام لکھ کر بھیجا تھا، بھارتی میڈیا بتا نہیں رہا کتنا نقصان ہوا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا جب حملہ کریں گے تو بتانا نہیں پڑے گا، مودی اور امیت شاہ کا جنگی جنون بھگت رہا ہے لوگ استعفوں کا مطالبہ کررہے ہیں، پاکستانی قوم و میڈیا کو سلام ہے جذبہ حب الوطنی سے میدان ، سوشل میڈیا ، میڈیا کے محاذ پر شکست دی ان کے رونے دھونے چل رہے ہیں بھارت میں صف ماتم ہے،
جنگ کی دھمکی کو جوتی کی نوک پر رکھا ہے آج فتح پر عاجزی سے فتح کا جشن منا رہے ہیں،