ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیفہ میں مسجد کے پڑوس میں میزائل گرنے سے مسجد کا معمولی نقصان

 Haifa, Iran Israel war, Gideon Sa'ar
کیپشن: حیفہ کی ایک مسجد کی عمارت مین آج جمعہ کی شام ایرانی میزائل گرنے سے کھڑکیوں دروازوں کا نقصان ہوا، یہ سکرین شوٹ اسرائیل کے وزیر خارجہ ساعار کی ویڈیو کلپ سے لیا گیا۔

سٹی42: اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون ساعار  نے حیفہ حملے میں مسجد کو نشانہ بنانے کی فوٹیج شیئر کی۔ ساعار نے بتایا کہ آج کے حملے میں 'مذہبی شخصیات زخمی' ہوئیں۔ 
ایران کی جانب سے بیراج کے بعد وزیر خارجہ گیدون سار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں حیفہ میں ایک مسجد کو پہنچنے والے نقصان کو دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج کے ساتھ، ساعار نے لکھا: "ایرانی حکومت نے حیفا پر میزائل حملہ کیا اور وادی نسناس کے پڑوس میں واقع الجرینا مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں مسجد کے مقام پر موجود مسلمان مذہبی شخصیات زخمی ہوئیں۔ساعار نے لکھا، " ایرانی حکومت کے اہداف اور شہری جنگی جرائم"۔

ساعار کی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کلپ سے اندازہ ہوتا ہے کہ میزائل کہین قریبی جگہ پر گرا جس کے اثر سے مسجد میں کچھ شیشے ٹوٹے اور معمولی نوعیت کا نقصان ہوا۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کی ایک پوسٹ مین بھی بتایا گیا کہ میزائل مسجد کے پڑوس میں گرا۔ 

ساعار کا عربی زبان میں ٹویٹ

حائفہ پر ایرانی عوام کا نظام سروخی سنیں، وادی النانس میں الجرینا مسجد کے قریب۔ راجل دین مسلم گاؤں کے السروخی کے لوگ مسجد میں داخل ہوئے۔
ایرانی حکومت کا مقصد شہری علاقوں کو پھیلانے کے لیے مسلمان شہریوں اور مسلمانوں کو چلنے پھرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔