ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل کی ایران پر ائیر سٹرائیکس کی نئی لہر

IAF air strikes on Iran, City42, Iran Israel war
کیپشن: آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔  اسرائیلی ائیر فورس کا ایک ایف 15 ایران میں اہداف پر حملے کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔ (فائل فوٹو)

سٹی42: اسرائیل کی فضائیہ مغربی، وسطی ایران میں حملوں کی نئی لہر کو انجام دے رہی ہے۔
IDF کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ مغربی اور وسطی ایران میں حملوں کی ایک نئی لہر کر رہی ہے۔