زین مدنی : پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز کو ڈراما اوقات کی پابندی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز رات ایک بجے ڈراما اختتام پذیر کریں گے ۔ڈرامااوقات کی پابندی نہ کرنے والے تھیٹر ہالز کی مانیٹرنگ سختی سے ہوگی ۔
:پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تمام تھیٹر ہالز کو کیمرے چوبیس گھنٹے آن رکھنے کی ہدایات بھی دے دی گئیں ہیں۔