ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان کی اوپننگ

 صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان کی اوپننگ

سٹی42:  صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان گرین شرٹس کی جانب سے جیت کی ابتدا کرنے کے لئے میدان میں آئے ہیں۔ 

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں  پاکستان کا قومی ترانہ ہو چکا ہے۔ گرین شرٹس کے ساتھ سٹیڈیم مین موجود ہزاروں پاکستانی فینز نے بھی روایتی جذبے کے ساتھ بلند آواز کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا اور آج کے میچ میں پاک سر زمین کا نام اونچا رکھنے کا عزم کیا۔

پاکستان کی ٹیم کے سترہ ستارے

آج کے میچ میں پاکستان کی طرف سے کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والے 17 گرین شرٹس کے نام یہ ہیں۔

صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، سلمان آغا، فخر زمان، حسن نواز،

محمد حارث، حسین طلعت، محمد نواز،

فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف،

سلمان مرزا، حسن علی، سفیان مقیم،  ابرار احمد ،خوشدل ساہ، محمد وسیم