ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے پناہ دباؤ میں صاحبزادہ فرحان کی اننگ 40 رنز پر تمام ہو گئی

Pakistan vs India, Asia Cup T20 Tournamint, Dubai Cricket Stadium, Dibai Wicket, Spiners' Wicket, Spin bolwer, Saim Ayub
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے کروشیل میچ میں پے درپے انہونیاں ہونے کے بعد اوپنر صاحبزادہ فرحان دباؤ کا مسلسل مقابلہ کرتے ہوئے  40 رنز کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔ وہ چھکا لگانے کی کوشش میں لانگ آن باؤنڈری پر کیچ ہوئے۔  ب

صاحبزادہ فرحان نے  کلدیپ یادو کی بال پر لانگ آن پر اچھا سٹروک کھیلا لیکن عین باؤنڈری لائن پر ہریدیک ان کا کیچ لینے میں کامیاب ہو گئے۔

صاحبزادہ فرحان نے آج 44 گیندوں سے 40 رنز بنائے۔

صاحبزادہ فرحان آج آؤٹ ہونے والے  ساتوین بیٹر ہیں۔

 ان کے بعد شاہین آٖریدی وکٹ پر آئے اور انہوں نے پہلی ہی بال پر کلدیپ کو چھکا مار ڈالا ہے۔

17 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا مجموعہ  90 رنز ہے۔