ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئین کی بالادستی بحال ہوئی، شہباز شریف

آئین کی بالادستی بحال ہوئی، شہباز شریف

سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ 

وزیرِ اعظم کی جانب سے قانونی ٹیم کو مبارکباد اور ان کی انتھک محنت پر پزیرائی کی گئی ۔ شہباز شریف نے کہاکہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی. 

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں.