ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آیا، اہم سیاسی شخصیت دوبارہ( ن) لیگ میں شامل

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آیا، اہم سیاسی شخصیت دوبارہ( ن) لیگ میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آیا۔ پی پی 154سے (ن) لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ندیم کمبوہ مسلم لیگ( ن )میں دوبارہ واپس آ گئے۔

خبر پڑھیں۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ آگیا

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز سے تحریک انصاف کے رہنما ندیم کمبوہ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ندیم کمبوہ نے ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ساتھیوں میں شہباز احمد کھوکھر، فریاد چوہان، فاروق نذیر اور محمد طارق کمبوہ شامل ہیں۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔انتخابی جلسوں کیلئے شہر میں 23 مقامات مختص، 3 دن پہلےاجازت لینا لازمی

واضح رہے کہ پی پی 154 سے لیگی رہنما ندیم کمبوہ کچھ عرصہ قبل تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔