رائو دلشاد:وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں ۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی مریم نواز شریف کے ہمراہ خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔