ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعفر ایکسپریس میں حملے کا نشانہ بننے والے 80 مسافرمچھ ریلوے سٹیشن پہنچ گئے

جعفر ایکسپریس میں حملے کا نشانہ بننے والے 80 مسافرمچھ ریلوے سٹیشن پہنچ گئے

 سٹی 42:  حملے کا نشانہ بنانے والے جعفر ایکسپریس کے 80 مسافر مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے،
سیکورٹی ذرائع  کے مطابق 80 مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے پنیر اسٹیشن سے مچھ پہنچایا گیا،80 مسافروں میں 43 مرد،26 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں ، 
مچھ ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے، 
مال ٹرین مسافروں کو لیکر مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی