ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعفر ٹرین حملہ ؛ نہتے  مسافروں پر حملہ کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں؛ مریم نواز

 جعفر ٹرین حملہ ؛ نہتے  مسافروں پر حملہ کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں؛ مریم نواز

سٹی 42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدیدمذمت کی 

وزیراعلی مریم نواز کی تمام مسافروں کی بخریت واپسی کی دعا کی  اور  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے والی سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا

 مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کے نہتے  مسافروں پر حملہ کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں۔دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہر مسافر کی خیریت کے لیے دعاگو ہوں ۔