ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرین حملہ : کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی

 ٹرین حملہ : کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی

ویب ڈیسک : ٹرین حملے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن  آرمی شامل ہے 

بلوچستان میں شدت پسندوں نے جعفر ایکسپریس کو ایک سرنگ میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنا لیا جبکہ سکیورٹی حکام کا شدت پسندوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
اس ٹرین میں 400 سے زیادہ افراد سوار ہیں اور شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔