ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سیاسی اور عسکری قیادت لمحہ لمحہ کے حالات و واقعات سے آگاہ ہے, رانا ثنا اللہ

 سیاسی اور عسکری قیادت لمحہ لمحہ کے حالات و واقعات سے آگاہ ہے, رانا ثنا اللہ
کیپشن: File Photo

سٹی42:  وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی اور عسکری قیادت لمحہ لمحہ کے حالات و واقعات سے آگاہ ہے۔ ابھی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ بلوچستان میں عورتوں، بچوں سے بھری ٹرین پر حملہ کر کے نہتے مسافروں کو یرغمال بنانے والے دہشتگردوں کے ساتھ پاک فوج کے جوانوں کا مقابلہ جاری ہے۔ 

سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بولان کے علاقہ ڈھاڈر میں آرمی کی اضافی نفری پہلے ہی پہنچا دی گئی تھی، آرمی کے جوانوں نے پورے علاقہ کو گھیرے مین لے رکھا ہے، ایک بھی دہشت گرد کو زندہ بچ کر نہیں جانے دیا جائے گا۔