پی پی 32؛چودھری پرویز الٰہی کو شکست کا سامنا

پی پی 32؛چودھری پرویز الٰہی کو شکست کا سامنا
سورس: google

سٹی 42 : پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔

 پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔