این اے 132 میں ملک رشید احمد 146849 ووٹ لےکر جیت گئے

Malik Rasheed Ahmad Khan NA 132 , City42, PMLN, Pakistan Muslim League, City42, By Election

سٹی42: قصور  میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132  میں ضمنی الیکشن کے مکمل نتائج آ گئے ہیں۔

فارم 47 کے سرکاری نتیجہ کے مطابق 342 پولنگ سٹیشنوں کا مکمل نتیجہ یوں ہے: رشید احمد خان 146849 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ انکے مدمقابل پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 90980 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔