پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ جاری، آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑا مقابلہ

پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ جاری، آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑا مقابلہ
سورس: google

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

پی پی 185 اوکاڑہ 1 کے تمام 189 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کےجاویدعلاؤالدین ساجد52106 ووٹ لےکرکامیاب رہے۔

آزاد امیدوارمہر محمد جاوید 46200 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 242 بہاولنگر 6 کے تمام 152 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار کاشف نوید پنسوتہ 49705 ووٹ لے کرکامیاب رہے

پاکستان مسلم ليگ ن کے مظفر اقبال 36210 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 92 بھکر 4 کے تمام 154 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شاہانی 41084 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار رفیق احمد خان نیازی 32941 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 224 ملتان 12 کے تمام 158 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک لال محمد 44264 ووٹ لے کرکامیاب رہے ۔

آزاد امیدوار محمد عباس بخاری 28433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 195 پاکپتن 3 کے تمام 187 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عمران اکرم جٹ 50870 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔

پاکستان مسلم ليگ ن کےکاشف علی چشتی 37643 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

پی پی 1 اٹک 1 کے تمام 196 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار قاضی احمد اکبر خان 49257 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پاکستان مسلم ليگ ن کےجہانگیرخانزادہ 36443 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

پی پی 265 رحیم یار خان 11 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سجاد احمد وڑائچ 52817 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔

ن لیگ کےچوہدری محمد شفیق انور42017 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

پی پی 86 میانوالی 2 کے تمام 202 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امین اللہ خان 85318 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار عادل عبداللہ خان 19794 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 232 وہاڑی 4 کے تمام 159 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کےملک نوشیر خان انجم لنگڑیال 33151 ووٹ لےکرکامیاب رہے

جماعت اسلامی پاکستان کے علی وقاص 26206 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 230 وہاڑی 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سید سلمان شاہد مہدی 44950 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

مسلم ليگ ن کے عرفان عقیل دولتانہ 30570 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 282 لیہ 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار اسامہ اصغر علی گجر 53887 ووٹ لے کرکامیاب رہے ۔،

آزاد امیدوار ملک ہاشم حسین سہو 27384 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے

پی پی 211 خانیوال 7 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے رانا محمد سلیم 53727 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار عمران پرویز 8511 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 232 وہاڑی 4 کے تمام 159 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک نوشیر انجم لنگڑیال 33151 ووٹ لے کر کامیاب ریے۔

جماعت اسلامی کے علی وقاص 26206 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 93 بھکر 5 کے تمام 154 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شاہانی 50425 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار محمد ضیاء اللہ خان 45580 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 233 وہاڑی 5 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد ثاقب خورشید 54816 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدواررائے ظہور احمد 48491 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 71 سرگودھا 1 کے تمام 172 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے صہیب احمد ملک 55050 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزادامیدوار نعیم حیدرپنجھوتہ 49076 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 223 ملتان 11 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کاغیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد نازک کریم 36497 ووٹ لےکر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار شازیہ نرگس 29069 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 82 خوشاب 2 کے تمام 149 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد آصف ملک 41704 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار مسعود انور 39487 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہے۔

پی پی 227 لودھراں 3 کے تمام 166 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد زبیر خان 54932 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار نواب امان اللہ خان 36665 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 3 اٹک 3 کے تمام 177 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید اعجاز حسین بخاری 36897 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

مسلم ليگ ن کے ملک حمید اکبر 31857 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے

پی پی 294 راجن پور3 کے تمام 111 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مسلم ليگ ن کے پرویز اقبال گورچانی 43648 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔

آزاد امیدوار عاطف علی دریشک 30528 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 8 راولپنڈی 2 کے تمام 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 257 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری جاوید کوثر 45230 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے

پیپلز پارٹی کے خرم پرویز راجہ 37934 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 132 ننکانہ صاحب 1 کے تمام 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری کے مطابق آزاد امیدوار سلطان باجوہ 47743 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔

مسلم ليگ ن کےمیاں اعجازحسین بھٹی 38248 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔

پی پی 274 مظفر گڑھ 7 کے تمام131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد سبطین رضا 44560 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔

آزادامیدوار شہزاد رسول خان 37670 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 293 راجن پور 2 کے تمام 120 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے سردار شیر علی گورچانی 37784 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار مرزا محمد شہزاد ہمایوں 35137 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 281 لیہ کے تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شعیب امیر38353 ووٹ لے کرکامیاب رہے

مسلم ليگ ن کے محمد طاہر 34870 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

 پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کرکامیاب رہے

مسلم ليگ ن کےعبدالمجید 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 178 قصور 4 کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک احمد سعید خان 53090 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار شاہد مسعود 47118 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 167 لاہور 23 کے تمام 88 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے عرفان شفیع کھوکھر 23248 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار عمار بشیر گجر 21169 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔

مسلم ليگ ن کے عبدالمجید 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 207 خانیوال 3 کے تمام 206 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطاب ق مسلم ليگ ن کی عامر حیات ہراج 59868 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار عباس علی شاہ 58758 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 95 چنیوٹ 2 کے تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد الیاس 36717 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار شوکت علی 29588 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 164 لاہور 20 کے تمام 97 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے میاں شہباز شریف 27099 ووٹ لے کر کامیاب رہے،

آزاد امیدوار یوسف میو 25919 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 148 لاہور 4 کے تمام 172 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے مجتبیٰ شجاع الرحمان 37998 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار صبا دیوان 31560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

پی پی 153 لاہور 9 کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے خواجہ سلمان رفیق 35232 ووٹ لے کر کامیاب رہے

آزاد امیدوار میاں اویس انجم 33027 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 107 فیصل آباد 10 کے تمام 212 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے خالد پرویز 15489 ووٹ لے کرکامیاب رہے

آزاد امیدوار جاوید نیاز منج 15433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 199 ساہیوال 2 میں حلقےکے تمام 181 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجےکے مطابق  مسلم ليگ ن کے قاسم ندیم 46 ہزار 255 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔

پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امیدوار احمد صفدر خان 43 ہزار 106 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر  رہے۔

 پی پی 158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 38642 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔

آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 159لاہور  میں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23 ہزار 598  ووٹ لےکرکامیاب ہوگئیں۔

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار  مہرشرافت 21 ہزار 491 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 192 اوکاڑہ 8 کے تمام 192 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجےکے مطابق مسلم ليگ ن کےغلام رضا 73756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار  رائے حماد اسلم کھرل 68104 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 254 بہاولپور 10 کے تمام 163 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ملک احمد عثمان چنڑ 45471 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

مسلم ليگ ن کے رانا محمد طارق خان 29240 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی31 گجرات5 کے تمام191پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ  کے چوہدری شافع حسین 64132  ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

 آزاد امیدوار مدثرمچیانہ 48311  ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین 55615  ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار  پرویز الہٰی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔

پی پی 150 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجےکے مطابق مسلم لیگ ن کے خواجہ عمران نذیر 34956  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

آزاد امیدوار عبد الکریم خان 30 ہزار 314 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

پی پی 152 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک محمد وحید 34664 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار نعمان مجید 29676  ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

پی پی 172 کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 172 سے آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔

مسلم لیگ ن کے رانا مشہود 28647 ووٹ  لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی200 ساہیوال3 کے تمام 183 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق  مسلم ليگ ن کے محمدارشد ملک 48871  ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔

آزاد امیدوار احمد علی 37760  ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

پی پی216 ملتان4 کے تمام169 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجےکے مطابق آزاد امیدوار ملک عدنان ڈوگر 66463  ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔