ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 71 ؛عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار آگے، خواجہ آصف پیچھے

این اے 71 ؛عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار آگے، خواجہ آصف پیچھے

ویب ڈیسک: سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ریحانہ امتیاز ڈار آگے جبکہ ان کے مدمقابل خواجہ آصف پیچھے ہیں۔
سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 کے 3 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ریحانہ امتیاز ڈار 816 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے خواجہ محمد آصف 377 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔