این اے121لاہور ؛ ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر آگے

 این اے121لاہور ؛ ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر آگے
کیپشن: Sheikh Rohail Asghar, file photo

ویب ڈیسک: این اے121لاہور کے پولنگ سٹیشنز 299 میں سے3کےغیرحتمی نتائج سامنے آگئے، ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر 2213ووٹ لےکرآگے۔ 
 این اے121 لاہور کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر 2213ووٹ لےکرآگے ہیں، جبکہ ان کے مقابل  آزادامیدواروسیم قادر 1615 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔ 

 این اے121میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔