ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈvsانڈیا؛ ولیم سن کی ففٹی کے بعد سپیڈ تیز ہو گئی

New Zealand vs India, Dubai MAtch of Champions Trophy, Champions Trophy2025,
کیپشن: File Photo

پاکستان کی میزبانی میں  ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے کروشیل گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے سیزنڈ بیٹر کین ولیم سن نے رویندر جدیجا کو چوکا مار کر اپنی ففٹی مکمل کر لی۔

ولیم سن کی ففٹی بننے میں 27 اوور لگے۔ انہوں نے 51 رنز کرنے کے لئے  77 گیندیN خرچ کیں تاہم ففٹی کے بعد ان کی رن بنانے کی سپیڈ بہتر ہوئی ہے۔ اب  وہ 83 گیندوں سے  59 رنز بنا چکے ہیں۔  

30  اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا 125مجموعہ ہو چکا ہے۔  درکار رن ریٹ بڑھ کر 6.25 ہو گیا ہے۔ 

ٹوم لیتھم نے11 رنز بنائے ہیں اور کین ولیم سن 60 رنز بنا چکے ہیں۔ ولیم سن کے 60رنز میں 6 چوکے  شامل ہیں۔