ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈvsانڈیا؛ ولیم سن بچ گئے

New Zealand vs India, Dubai MAtch of Champions Trophy, Champions Trophy2025,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چیمپئینز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جا رہے میچ کے 35 وین اوور میں وکٹ کیپر راہول نے کین ولیم سن کا کیچ چھوڑ دیا،  رویندر جدیجا کی اوپر اٹھتی ہوئی گیند کو ولیم سن نے کور پر کھیلنا چاہا تھا لیکن بال بیٹ کا آؤٹ سائیڈ ایج لیتی ہوئی سیدھی وکٹوں کے پیچھے کھڑے کے ایل راہول کے دستانے کے باہری کنارے سے ٹکرائی اور اچھل کر   فرسٹ سلپ اور وکٹ کیپر کے درمیانی سپیش مین پیچھے چلی گئی۔ اس یقینی کیچ سے بچ کر ولیم سن نے ایک سنگل لی۔

35 رنز کے اختتام پر کیویز کا مجموعہ 144 ہے اور ان کو درکار رن ریٹ بڑھتے بڑھتے  7.7 ہو چکا ہے۔