ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ vs انڈیا؛ پاور پلے کے پہلے اوور میں  ولیم سن کی وکٹ گر گئی، سینٹنر کا چھکا

New Zealand vs India, Dubai MAtch of Champions Trophy, Champions Trophy2025,
کیپشن: File Photo

سٹی42:  آخری دس اوورز کی ساٹھ بالز سے کیویز کو 85 رنز بنانا ہیں۔ یہ پاور پلے ہے، آؤٹر سرکل مین باؤنڈریز روکنے والے فیلدرز کی تعداد کم ہو چکی ہے، کین ولیم سن اور سینٹنر  یہ کر سکتے ہیں لیکن  40 ویں اوور کی پانچوین بال پر  ولیم سن  اکسر پٹیل کی آخری گیند پر  چھکا مارنے کی کوشش میں کاٹ بی ہائینڈ وکٹس ہو گئے۔ ولیم سن نے 81 رنز بنائے۔ 

اب سینٹنر کے ساتھ میٹ ہنری وکٹ پر ہیں، 

41 وین اوور کی تیسری گیند پر سینٹنر نے کلدیپ کو چھکا مار دیا ہے۔