ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈvsانڈیا؛ رویندر جدیجا نے لیتھم کی وکٹ گرا دی

New Zealand vs India, Dubai MAtch of Champions Trophy, Champions Trophy2025,
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

چیمپئینز ٹرافی 2025 کی دبئی سیگمنٹ کے  آخری گروپ میچ میں انڈیا کے جدیجا نے نیوزی لینڈ کے ٹوم لیتھم کو آؤٹ کر دیا۔  چوتھی وکٹ گرنے سے پہلے ہی کم رن ریٹ کے ساتھ دباؤ میں کھیل رہے کیویز پر مزید دباؤ آ گیا۔ 

اب کین ولیم سن 65 رنز کے ساتھ وکٹ پر ہیں، انہوں نے 95 بالز کھیل لی ہیں، دوسرے اینڈ پر  فلپس آئے ہیں جنہوں نے 2 گیندوں سے 3 رنز بنائے،

انڈیا کے سپنر واقعی اس میچ مین کیویز کی رن بنانے کی رفتار روکنے مین کامیاب دکھائی دیئے۔ 

33 اوورز کے اختتام پر کیویز نے 138 رنز بنائے ہیں۔