(ارشاد قریشی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی میں ملاقات کروا دی گئی ۔ ملاقات جیل کے ایڈمن بلاک کانفرنس روم میں کرائی گئی ۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی میں ہونیوالی ملاقات 35 منٹ تک جاری رہی ۔ ملاقات میں
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔