سانحہ باجوڑ؛ 46 شہیدوں کےناموں کی فہرست جاری، چار کی شناخت نہ ہوسکی

Bajor Martyres, JUI-F, Dead bodies, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: باجوڑ  بم دھماکہ کے شہداءکی تفصیلات 46 افراد  کی میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ 

  شہید ہونے والےچار افراد کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی۔ اور ان کی میتیں ہسپتال خار میں موجود ہیں۔ باجوڑ کے ضلعی صدر مقام خار میں جمعیت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ میں شہید ہونے والےجن افراد کی شناخت ہو چکی ہے ان کے ناموں کی اور آبائی علاقوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ شہید ہونے والوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں سے تھا۔

سانحہ باجوڑ میں شہید ہونے والوں کے نام 

1 نعیم اللّٰہ ولد خائستہ خان سکنہ دامان شاہ
2 لعل زادہ ولد محمد ذادہ سکنہ علیزو 
3 اکرام اللہ ولد پیر خیل سکنہ بر سفرے
4 کفایت اللہ ولد گل نبی خان گٹکے ماموند
5 شیر ذادہ سکنہ لوئ خرکے
6 عبد اللہ ولد محمد جان سکنہ توحید آباد پہاٹک
7 مولوی حمید اللہ ولد رحیم اللہ سکنہ نواگئی
8 زاکر اللّٰہ ولد فضل حیان سکنہ حاجی لونگ
9 غلام ولد شمس الرحمن  سکنہ ڈاگ قلعہ
10 محمد رحمن ولد عارف خان سکنہ ڈاگ لوئی ماموند
11 نظام الدین ولد حضرت سید سکنہ ڈمہ ڈولہ
12 سعید انور ولد جہانزیب سکنہ مینہ 
13حمید اللّٰہ ولد تاثیر خان سکنہ برترس 
14 شہزاد خان ولد امین الحق سکنہ تخت بھائی مردان
15 ملنگ جان ولد فقیر سکنہ بادیسمور
16 فیض الرحمن ولد گل باچاہ سکنہ موخہ ماموند
17 حنیف اللہ سکنہ موخہ
18 جواد اللہ ولد سید محمد سکنہ چنگڑو تحصیل سالارزئی
19 عمر ولد نادر سکنہ بر سفرے
20 السلام الدین ولد بختور سکنہ بر سفرے
21 الحاج ولد اسلام خان مہرم غنڈئی
22 ضیاء السلام ولد سید محمد سکنہ حاجی لونگ
23 قاری حسین ولد شاہ عالم سکنہ تحصیل سالارزئی
24 حکیم اللہ ولد گل بادشاہ سکنہ صدیق آباد پہاٹک
25 عباس خان ولد امیر بادشاہ سکنہ صدیق آباد پہاٹک
26 مجاہد سکنہ راغگان
27 ضیا اللہ ولد مجاہد سکنہ راغگان
28 اعجاز ولد داؤد سکنہ مہرم غنڈئی
29 رضا خان ولد مشہور سکنہ عنایت قلعہ
30 حکیم اللہ ولد محمود سکنہ سیوئی ماموند
31 محمد رفیق ولد روزہ مین سکنہ سیوائی
32 فیض الرحمن ولد فضل سبحان سکنہ تلے سلارزئی
33 ضیاء الرحمن ولد صالح رحمن 
34 کلیم اللہ ولد گل بادشاہ سکنہ مینہ 
35 محمد عباس ولد زر بادشاہ سکنہ مینہ
36 قاری رفیق ولد سعید سیوائی
37 اسمعیل ولد ابراہیم سکنہ شنکوٹ
38 جمیل الرحمٰن ولد گل بادشاہ
39 نصیب اللہ ولد نامعلوم سکنہ عنایت قلعہ
40 انور اللہ ولد علی محمد سکنہ خار
41 ضیاء الدین ولد فاتح شاہ سکنہ سلارزئی
42 حمزہ ولد مبین خان سکنہ شیخ مینو 
43 خلیل اللہ ولد محمد بادشاہ سکنہ مامینزو
44 مولانا لطیف اللہ سکنہ تنے واڑہ ماموند
45 ضیا اللہ ولد نوروز خان سکنہ حاجی لونگ
46 ابوزر ولد جاوید سکنہ شیخ مینو