فواد چوہدری کا جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سے متعلق بیان جاری

 فواد چوہدری کا جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سے متعلق بیان جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی۔انہوں نے کہا کہ ان کو چاہیے تھا کہ یہ مؤقف تھا تو بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لیتے کہ وہ یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔

Ansa Awais

Content Writer