ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کےاُساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اُٹھانے پر غور

  پنجاب بھر کے 3 لاکھ اُساتذہ کیلئے اچھی خبر ، اُساتذہ کے تبادلوں سے پابندی 20 جولائی سے اٹھانے پر غور کیا جارہاہے۔ 
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)  پنجاب بھر کے 3 لاکھ اُساتذہ کیلئے اچھی خبر ، اُساتذہ کے تبادلوں سے پابندی 20 جولائی سے اٹھانے پر غور کیا جارہاہے۔ 

تفصیلات  کے مطابق سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے  تمام اضلاع کو اُساتذہ کے ڈیٹا کی تصیح کیلئے 12 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی،اس سلسلے میں لاہور میں اُساتذہ کے ڈیٹا کی تصیح آج کی جارہی ہے۔

دوسری جانب ملتان میں  3 جولائی اور فیصل آباد میں 10 جولائی کو اُساتذہ کے ڈیٹا  کی تصیح کی جائے گی۔ اوپن ٹرانسفر کا عمل گرمی کی چھٹیوں سےقبل پورا کیا جائے گا۔