عدالت کا پنجاب سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن کے ایم ڈی کو نوٹس جاری

عدالت کا پنجاب سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن کے ایم ڈی کو نوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے سیوریج سٹم کیخلاف درخواست، عدالت کا پنجاب سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی کو نوٹس جاری۔

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کےسیوریج سٹم کیخلاف درخواستجسٹس عائشہ اےملک نےڈاکٹرعدنان کی درخواست پرسماعت کی، مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیالکوٹ میں ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے سیوریج سسٹم سے آبادیوں کونقصان ہورہاہے ، پنجاب ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی تعمیر کےدوران سیوریج کا پانی بیماریاں پھیلارہاہے۔ 

سیوریج سٹم سے نکلنے والا پانی زرعی زمینوں سے اکٹھا کیا جارہا ہے جبکہ پنجاب کا محکمہ ماحولیات بھی کوئی کارروائی نہیں کررہا