لاہور راوی کراس ریلی زورو شور سے جاری، 100 سے زائد ڈرائیورز نے حصہ لیا

لاہور راوی کراس ریلی زورو شور سے جاری، 100 سے زائد ڈرائیورز نے حصہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور راوی کراس ریلی زورو شور سے جاری, روڈا اور محکمہ سیاحت کےباہمی تعاون سےریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں 100 سے زائد ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

لاہور میں جاری جیپ ریلی میں سکیورٹی ،فرسٹ ایڈ سمیت تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔اس میں چار کیٹیگریز ڈرٹ بائیک ، جیپ ریلی ، سٹریٹ سٹریٹ بائیک ودیگرشامل ہیں۔ آئندہ سال میں 2 دفعہ راوی کنارے ریلی کا اہتمام کیا جائے گا، ونٹر میں جہلم چناب میں جیپ ریلی کا اہتمام کیاجائےگا۔ اگلےسالوں میں کیٹگری کی تعدادمیں بھی اضافہ کیاجائےگا۔

واضح رہے کہ جیم ریلی میں 35 کلو میٹر طویل ٹریک بنایا گیا ہے جس میں 100 سے زائد شرکا اپنے فن کامظاہرہ کریں گے۔