وزارت پاور ڈویژن نےاووربلنگ پرنیپرا ایکٹ میں ترمیم کی تردید کر دی

 وزارت پاور ڈویژن نےاووربلنگ پرنیپرا ایکٹ میں ترمیم کی تردید کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا :  اووربلنگ پر نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ، وزارت پاور ڈویژن نے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کی تردید کر دی ۔ 

 وزارت پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کسی سے بات نہیں کی۔ 

واضح رہے کہ ٹی وی چینلز نے ایف آئی اے کو اووربلنگ پر گرفتاریوں سے روکنے کی خبر نشر کی گئی ۔ ایف آئی اے اور ایکٹ میں ترمیم کے بیانات کو وفاقی وزیر سردار اویس لغاری سے منسوب کیا گیا ۔