ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجی یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ،طالبہ لائبریری کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق

نجی یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ،طالبہ لائبریری کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی  کی طالبہ لائبریری بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق طالبہ اپنی سہیلی کے ہمراہ بلڈنگ کی پہلی منزل پر کھڑی تھی،چکر آنے سے طالبہ یونیورسٹی کی بلڈنگ سے نیچے گر گئی۔

ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکی۔