’عمران پیروں کے گھر گیا پیرنی لے آیا‘

imran khan bushra bibi
کیپشن: imran khan bushra bibi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی  لیکن عمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا۔

لاہورکے علاقے شام نگر کی یوسی 73 میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ کارکنوں کو مریم نواز کی آمد سے امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی ، آج کل خبریں آ رہی ہیں کہ فلاں پیر عمران خان کے ساتھ مل گیا جب کہ عمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-28/news-1674887793-7947.jpg

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیر عمران خان سے یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ چھ کلمے آتے ہیں یا نہیں ۔