ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کوڑا اٹھانے والے2 بچوں کو اپنی کفالت میں لے لیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کوڑا اٹھانے والے2 بچوں کو اپنی کفالت میں لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کوڑا اٹھانے والے دو بچوں کو اپنی کفالت میں لے لیا۔ گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی تعلیم کے ساتھ ان کے تمام اخراجات بھی برداشت کروں گی۔

 تفصیلات کے مطابق گلوکارہ اداکارہ رابی پیرزادہ کے بیوٹی سیلون گارڈن ٹاون کے باہر دو بچے کوڑا اٹھاتے تھے۔ جنہیں اب رابی نے اپنی کفالت میں لیتے ہوئے ان کی تمام ذمہ داری اٹھا لی ہے۔

رابی کا کہنا ہے کہ وہ ان بچوں 5 سالہ علی اور7 سالہ نشاء کی تعلیم کے اخراجات کے ساتھ ان کے دیگر خرچے بھی برداشت کریں گی اور ان کو ایک اچھا پڑھا لکھا شہری بنائیں گی۔