ڈینگی کاایک اورمریض ہسپتال پہنچ گیا

Dengue Fever, Dengue in Lahore, City42 , New Dengue patient ,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت اعوان:  ڈینگی کاایک اورمریض ہسپتال پہنچ گیا۔
ڈینگی  بخارسے متاثر نئے مریض کو فیملی ہسپتال لاہور لایا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ 
اس سال   کے چار ماہ میں شہرمیں ڈینگی کے22کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ 
پنجاب بھر میں گزشتہ چار ماہ میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ  54 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔ 
24گھنٹےکےدوران شہرکے345مختلف مقامات سےڈینگی لاروابرآمد ہوا ہے جو اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ ڈینگی شہر کے بیشتر حصوں میں دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔