پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

Polio, Polio Vaccination campaign, City42, Lahore polio, polio prevention, Vaccine, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت اعوان: :  پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی.

اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح جمعہ کے روز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد  کیا گیا۔

افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے  قطرے پلائے گئے۔ چیف ایگزیکٹو افسر لاہور ڈاکٹر فیصل ملک بھی تقریب میں شامل تھے۔ لاہور میں 13 ہزار ورکر  اس خصوصی انسداد پولیو مہم  کا حصہ ہیں۔ 

جن اضلاع میں یہ مہم چلائی جا رہی ہے ان میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان شامل ہیں۔