گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز کردیا گیا

Megha, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز کردیا گیا .

گانے کی کی موسیقی اور کمپوزیشن طارق طافو کی ہے .گانے کی ویڈیو کے کوریوگرافر وقاص علی اور ذیشان جانو ہیں.

میگھا نے گانے کی ویڈیو کو خود ڈائریکٹ بھی کیا ہے . میگھا کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مزید میوزک پراجیکٹس کریں گی جو عوام کو پسند آئیں گے.