گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا کریزی گرل ریلیز کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ نمرہ مہرہ کا نیا گانا کریزی گرل ریلیز کردیا گیا ۔

گانے کی موسیقی اور شاعری ارباز خان کی ہے ۔گانے کی ویڈیو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔

گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر ارسل خان اور پرڈیوسر جبران خان ہیں۔

نمرہ مہرہ نے گانا وے گل سن ماہیا وے گا کر شہرت حاصل کی تھی اور اس کے بعد بھی نمرہ مہرہ کے دوٹریکس اور بھی مقبول ہوئے تھے نمرہ مہرہ اب سوشل میڈیا کی مقبول  گلوکارہ ہیں ۔