ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

"امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو دھوکہ دیا "

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) جماعت اسلامی کے نائب امیرلیاقت بلوچ کا کہنا ہےکہ حکومت کےپاس کشمیراور پارلیمانی بحران کےحل کے لیےکوئی لائحہ عمل نہیں، وزیراعظم کی ذمہ داری ہےکہ ملک میں استحکام قائم کریں۔

جماعت اسلامی کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے اپنی رہائشگاہ پرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں تو حکومت کیوں ناکام ہورہی ہے، موجودہ حکومت نے ثابت کیا کہ انکا کوئی ویژن نہیں،اپوزیشن کی ہر جماعت کو احتجاج کا حق ہے، حکومت نے رویہ نہ بدلا تو جماعت اسلامی فیصلہ کن مارچ کرے گی۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ کہ کشمیر کے مسئلے پر حکومت اور پالیسی سازوں کی جانب سے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا، امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو دھوکہ دیا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer