پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ آگیا

پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ آگیا، مسلم لیگ (ق) کی اہمیت بڑھ گئی۔  نئی حکومت سازی کیلئے آزاد اراکین چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ سے رابطے کرنے لگے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔نگران حکومت کا جاتے جاتے بڑا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ق) اہمیت اختیار کرگئی ۔ نئی حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ سے رابطے بھی کیے ہیں اور ان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی الیکشن میں کامیابی چیلنج کردی

ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ کا نام بھی وزارت اعلیٰ کے لیے سامنے آسکتا ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔عام انتخابات 2018، لاہور میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد اراکین مین سے بہت سارے مسلم لیگ ق میں شمولیت بھی اختیار کرنا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے میں یہ ملاقاتیں بھی کی جارہی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer